310

بیویاں اپنے شوہروں سے کیسے لڑتی ہیں۔

مختلف  پروفیشنز کے لوگوں کی بیویاں اپنے شوہروں سے کیسے لڑتی ہیں۔..??

پائلٹ کی بیوی : زیادہ مت اُڑو ! سمجھے ؟..✈?

ٹیچر کی بیوی : مجھے مت سکھاؤ ! یہ اسکول نہیں۔….✏?

ڈینٹسٹ کی بیوی : دانت توڑ کر ہاتھ میں دے دوں گی….۔??

حکیم کی بیوی : نبض دیکھے بغیر طبیعت درست کر دوں گی….۔???

ڈاکٹر کی بیوی : تمہارا الٹرا ساؤنڈ تو میں ابھی کرتی ہوں۔…???

فوجی کی بیوی : تم اپنے آپ کو بڑی توپ چیز سمجھتے ہو…..???

شاعر کی بیوی : تمہاری ایسی تقطیع کروں گی کہ ساری بحریں اور نہریں بھول جاؤ گے…???

ایم بی اے کی بیوی : مائنڈ یور اون بزنس۔…??

اور CA/ACCA/CFA/ICMA/CIMA شخص کی بیوی : پہلے پاس تو کر لو بُڈھے….???

وکیل کی بیوی : تیرا فیصلہ تو میں کرتی ہوں …??۔

ڈرائیور کی بیوی : گئیر لگا اور نکل یہاں سے …???

اپنا تبصرہ بھیجیں