329

ہم کرونا پینڈیمک میں اولڈ ہاؤسز کی حفاظت میں ناکام ہوگئے ہیں، سویڈش وزیراعظم

سویڈش وزیراعظم سٹیفن لوفوین نے یہ بیان ایسے موقع پر دیا ہے جب کرونا وبا پر بنائے گئے ایک کمیشن نے اپنی رپورٹ میں یہ بات ڈیکلیئر کردی ہے کہ سویڈش اولڈ ہاؤسز کے نظام میں بہت ساری خامیاں موجود ہیں اور انہیں ہنگامی طور پر ٹھیک کیا جانا چاہئیے۔

وزیراعظم نے ہنگامی بنیادوں پر ایک کمیٹی بنانے کا اعلان کیا ہے جو جلد اس معاملے پر اپنی سفارشات پیش کرے گی اور ہنگامی طاقت کا استعمال کرتے ہوئے جلد اولڈ ہاسز کے بارے میں قوانین تبدیل ہوجائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں