351

شیدا اور نقاب پوش لڑکی۔

ایک دفعہ شیدے نے ٹرین میں سفر کے دوران

سامنے والی سیٹ پر بیٹھی نقاب پوش لڑکی کی طرف جوس کا پیکٹ بڑھایا
اس نے فوراً لے لیا اور پی لیا۔

شیدا بہت خوش ہوا اگلے سٹیشن پر اسنے جوس کیساتھ کارنیٹو آئسکریم بھی پیش کی۔
اور اس نقاب پوش نے وہ بھی قبول کر لی۔

اسی طرح ہر سٹیشن پر شیدا اس لڑکی کو
اچھے سے اچھا جوس اور آئسکریم وغیرہ لا کر دیتا رہا۔
اور وہ بغیر کسی ہچکچاہٹ کے چیزیں قبول کرتی رہی۔

ایک اور سٹیشن پر گاڑی رکی تو ایک گنڈیریوں والا گاڑی میں داخل ہوا۔

شیدے نے ہچکچاتے ہوئے پوچھاٌ 

کیا آپ گنڈیریاں پسند کریں گیُ۔؟

جواب ملا: نا پتر میرے تاں دند ای کوئی نئیں

?? ? ???????

اپنا تبصرہ بھیجیں