کتاب کا عنوان : طب نبوی ﷺ
تالیف : امام شمس الدین محمد بن ابی بکر ( 751-691)
ترجمہ : حکیم عزیز الرحمن اعظمی
صفحات : 493
تفصیل : اس کتاب میں مصنف نے نبی پاک ﷺ کا سفارش کردہ بیماریوں کا علاج اور تدارک اکٹھا کیا ہے۔ اللہ تعالی نے رسول اکرم ﷺ کو کائنات کی تمام مخلوقات کیلئے رحمت بنا کر بھیجا ہے اور جہاں آپ کی تعلیم دنیا کو تمدن اور معاشرت کے اعلی اصول بتاتی ہے وہاں صحت بخش اور پاکیزہ زندگی گزارنے کے بیش قدر اور انمول طریقے بھی بتاتی ہے۔ اللہ تعالی نے نبی ﷺ کو طب سے متعلق کافی علم سے نوازا تھا اور آپ کی سنتوں پر چل کر ہم کئی بیماریوں سے بچ سکتے ہیں۔
مصنف نے 1300 سال پہلے اس کتاب کو عربی زبان میں مرتب کیا تھا۔ اس کتاب کو لازمی پڑھنا چائیے تاکہ ہمیں طب نبوی ﷺ کا پتا چل سکے۔
اس کتاب کو ڈاؤن لوڈ کریں یا اون لائن پڑھیں۔ نیچے دیے گئے لنک کو دبائیں۔
طب نبوی ﷺ