420

سویڈش شہزادی میڈیلین اور پرنس کارل فلپ کے بچے رائل ہاؤس کی رکنیت سے خارج

سویڈش شاہی خاندان کے ترجمان فریڈرک ورسیل نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے، سویڈش بادشاہ کے حالیہ فیصلے سے آگاہ کیا ہے، جس میں بادشاہ نے شاہی کنبے کے ان ممبران کی لسٹ پر نظرثانی کرتے ہوئے شہزادی میڈیلین اور پرنس کارل کے بچوں کو لسٹ سے خارج کردیا ہے۔


بادشاہ نے یہ واضح کرنے کا فیصلہ کیا ہے کہ سویڈش شاہی کنبہ کے کن ممبران سے یہ توقع کی جاتی ہے کہ وہ مستقبل میں سربراہ مملکت کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔


اس فیصلے سے شہزادی وکٹوریہ اور شہزادہ ڈینیئل کے بچے متاثر نہیں ہونگے جو پہلے ہی مستقبل مستقبل میں بادشاہ اور ملکہ بننے کی لسٹ میں موجود ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں