Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /customers/9/f/a/urdunama.eu/httpd.www/wp-content/themes/upaper/functions.php on line 341
193

یورپین کرکٹ سیریز ECST10 میں سوئی کرکٹ کلب کی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔

یورپ میں ہونے والی کرکٹ سیریز ای سی ایس ٹی ٹین میں سوئی کرکٹ کلب کی ٹیم  کامیابی کے ساتھ سمی فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ ٹیم کے کپتان انیل خان نے ایک انٹرویو میں میڈیا کو بتایا کہ ہماری ٹیم بہت اچھا کھیل رہی ہے اور میں تمام پلیئرز کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ وہ بہت جذبے کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔  انشاء اللہ تعالی اس دفعہ یورپین کرکٹ ٹرافی سوئی یونائیٹڈ کرکٹ کلب جیت کر پیارے ملک پاکستان کا نام روشن کرے گا۔