351

شوکت خانم ہسپتال کی پورے یورپ میں تقریبات۔ Shaukat Khanum Networking Events in Europe

شوکت خانم ہسپتال کی عوام آگاہی مہم کے سلسلے میں مئی کے آخری ہفتے میں پورے یورپ میں نیٹ ورکنگ ایوینٹس ہو رہے ہیں۔ شوکت خانم ہسپتال لاہور کے چیف میڈیکل آفیسر عاصم یوسف اور مارکیٹنگ شعبے کی ڈائریکٹر نائلہ خان ان ایوینٹس میں لوگوں کی شوکت خانم اور کینسر کے متعلق بیداری مہم میں اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔

اردونامہ نے یورپ میں منعقد ہونے والی ان تقریبات کی مکمل تفصیلات جمع کیں ہیں تاکہ یورپ کے چھ بڑے ملکوں میں رہنے والے لوگ اپنے اپنے ملک میں آسانی کے ساتھ ان تقریبات میں شرکت کرسکیں۔ ان چھ ملکوں میں سپین، فرانس، ناروے، سویڈن، اٹلی اور جرمنی شامل ہیں۔

سپین میں شوکت خانم کی تقریب

بارسلونا سپین میں ہونے والی شوکت خانم نیٹ ورکنگ ایوینٹ کی تقریب کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں۔

Date: Tuesday, May 23, 2017
Time: 7 pm
Venue: Himalaya Restaurent Barcelona, Spain

R.S.V.P
Rana Shafqat
Abdul Saboor: +34 632 554 838

فرانس میں شوکت خانم کی تقریب

 پیرس فرانس میں ہونے والی شوکت خانم نیٹ ورکنگ ایوینٹ کی تقریب کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں۔

 Date: Thursday, May 25, 2017
Time: 6:30 pm
Venue: Diplomate rue Heloise Argenteuil

R.S.V.P
Tahir Iqbal
Yasir Khan: +33 7 62 67 39 60
Abrar Kyani
Yasir Qadeer: +33 6 18 88 74 80
Asim Ayaz
Ch Munir Waraich
Mazhar Zimawaria
Ch Afzaal Dhall

 ناروے میں شوکت خانم کی تقریب

 اوسلو ناروے میں ہونے والی شوکت خانم نیٹ ورکنگ ایوینٹ کی تقریب کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں۔

Date: Friday, May 26, 2017
Time: 6:00 PM – 8:00 PM
Venue: Østre Aker vei 206F, 0975 Oslo, Norway

R.S.V.P
Kanwal Sajjad: 908-82-017
Amar Hussain Raja: 992-35-599
Shazia Bashir: 402-89-528
Mohammad Fiaz: 930-01-260

سویڈن میں شوکت خانم کی تقریب

سٹاک ہوم سویڈن میں ہونے والی شوکت خانم نیٹ ورکنگ ایوینٹ کی تقریب کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں۔

Date: Saturday, May 27, 2017
Time: 3:00 pm to 6:00 pm
Venue: Westman’s Event & Konferens ABHollandargatan 17 ,S -111 60 Stockholm, Sweden

R.S.V.P
Arif Kisana: 073-402-2898
Shaik Saeed: 073-516-0140
Qadeer Ali: 073-553-7868

اٹلی میں شوکت خانم کی تقریب

 میلان اٹلی میں ہونے والی شوکت خانم نیٹ ورکنگ ایوینٹ کی تقریب کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں۔

Date: Sunday, May 28, 2017
Time: 6:00 pm
Venue: Brescia 25100, Milan, Italy

R.S.V.P
Mian Aftab Ahmed: +39 340 181 0646
Ch. Tajamal Hussain: +39 327 371 2786

 جرمنی میں شوکت خانم کی تقریب

 برلن جرمنی میں ہونے والی شوکت خانم نیٹ ورکنگ ایوینٹ کی تقریب کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں۔


Date: Saturday, May 29, 2017
Time: 5:30 pm
Venue: Ernst von Bergmann Hospital, Belin, Germany

R.S.V.P
Sowaba Shehzad: +92 321 455 5551, +92 321 4444402, +49 151 44906639
Email: sowaba.shehzad@saassynergie.de

خواتین و حضرات سے درخواست کی جاتی ہے کہ ان تقریبات میں شامل ہوں۔
اور اپنی زکوتہ، صدقات اور فطرانہ شوکت خانم میموریل ہسپتال کو ڈونیٹ کر کے کینسر کے مریضوں کو بھی اپنی عید کی خوشیوں میں شامل کریں۔ جذاک اللہ!

اپنا تبصرہ بھیجیں