ڈاکٹر شاکرہ نندنی لاہور میں پیدا ہوئی تھیں اِن کے والد کا تعلق جیسور بنگلہ دیش (سابق مشرقی پاکستان) سے تھا اور والدہ بنگلور انڈیا سے ہجرت کرکے پاکستان آئیں تھیں اور پیشے سے نرس تھیں شوہر کے انتقال کے بعد وہ شاکرہ کو ساتھ لے کر روس چلی گئیں تھیں۔ شاکرہ نے تعلیم روس اور فلپائین میں حاصل کی۔ سنہ 2007 میں پرتگال سے اپنے کیرئیر کا آغاز بطور استاد کیا، اس کے بعد چیک ری پبلک میں ماڈلنگ کے ایک ادارے سے بطور انسٹرکٹر وابستہ رہیں۔ حال ہی میں انہوں نے سویڈن سے ڈانس اور موسیقی میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی ہے۔ اور اب ایلائیٹ لزبن ماڈل ایجنسی، پُرتگال میں ڈپٹی ڈائیریکٹر کے عہدے پر فائز ہیں۔
آٹھ خفیہ نشانیاں جو جسم میں میگنیشیم کی کمی کی نشاندہی کرسکتی ہیں۔
سٹاک ہوم سویڈن میں احمدندیم قاسمی کی یاد میں ایک شام
جاپان میں الیو کمیونٹی سینٹر کی طرف سے مسلم بچوں کیلئے فیسٹول
یونان میں پاکستانی سفارتخانے کے زیراہتمام پاکستان فسٹیول
پروسٹریٹ کو سرجری سے ختم کرنے سے مردانہ صحت پر کیا اثرات ہوسکتے ہیں؟