یورپ میں رمضان کا پہلا روزہ 27 مئی کو ہو گا اور اس سال 29 روزوں کا رمضان ہوگا اور عیدالفطر انشااللہ 25 جون کو منائی جائے گی۔
رمضان میں سحری اور افطاری کی دعا
سٹاک ہوم سویڈن میں عائشہ مسجد کے مطابق رمضان میں سحری اور افطاری کے اوقات مندرجہ ذیل ہونگے۔
یورپ اور باقی دنیا میں رمضان کے روزے کا دورانیہ مندرجہ ذیل ہے۔