633

پٹواری کا گدھا ( کھوتا) مزیدار لطیفہ

ایک دفعہ ایک پٹواری کا کھوتا ( گدھا) گم ہو گیا۔
اسنے رب کا شکر ادا کرنا شروع کردیا۔

ایک دیکھنے والے نے تعجب سے پوچھا
پٹواری جی! آپ کا گدھا گم ہو گیا ہے اور آپ رب کا شکر ادا کررہے ہو۔
وہ کیوں؟

پٹواری بولا:
شکر اس لئے ادا کر رہا ہوں کہ میں گدھے پر بیٹھا نہ تھا
 ورنہ میں بھی گم ہو جاتا۔

( نوٹ) لطیفے تقریبا تمام اقوام پر بنے ہوئے ہیں اور سب جانتے ہیں کہ یہ
جھوٹ پر مبنی اور صرف ہنسنے کیلئے ہوتے ہیں۔ لحاظہ اگر کسی کی دل آزاری
ہوئی ہو تو اردونامہ کی طرف سے معذرت قبول فرمائیں۔ جذاک اللہ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں