Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /customers/9/f/a/urdunama.eu/httpd.www/wp-content/themes/upaper/functions.php on line 341
465

پٹھان پر لطیفہ۔

بیوی نے کال کی۔

خان صاحب کہاں ہیں آپ؟

پٹھان نے کہا۔

گل بانو تمہیں وہ جیولر شاپ یاد ہے نا جہاں سے تمہیں ایک ڈائمنڈ سیٹ بہت پسند آیا تھا۔

بیوی۔ ہاں یاد ہے۔

پٹھان۔ اور میرے پاس اتنے پیسے نہیں تھے کہ میں وہ لے سکتا۔

بیوی۔ ہاں ہاں جان یاد ہے۔

پٹھان۔ اور میں نے کہا تھا ایک دن جان میں تیرے لئے یہ ضرور خریدوں گا۔
بیوی (خوش ہوتے ہوئے) ہاں جانوں میری جان مجھے سب یاد ہے۔

پٹھان بولا۔

اس کے ساتھ والی دوکان سے نسوار خرید رہا ہوں۔ ??????
??????  ??????  ??????


( نوٹ) لطیفے تقریبا تمام اقوام پر بنے ہوئے ہیں اور سب جانتے ہیں کہ یہ جھوٹ پر مبنی اور صرف ہنسنے کیلئے ہوتے ہیں۔ لحاظہ اگر کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو اردونامہ کی طرف سے معذرت قبول فرمائیں۔ جذاک اللہ۔

p.p1 {margin: 0.0px 0.0px 0.0px 0.0px; text-align: right; font: 12.0px ‘.Geeza Pro Interface’; color: #454545}
p.p2 {margin: 0.0px 0.0px 0.0px 0.0px; text-align: right; font: 12.0px ‘.Apple Color Emoji UI’; color: #454545}
span.s1 {font: 12.0px ‘Helvetica Neue’}

اپنا تبصرہ بھیجیں