492

پاکستانی اور سکھ پر لطیفہ۔

ایک دفعہ دنیا کے تمام سکھوں نے اس بات پر احتجاج کیا کہ
ان پر لطیفے بنائے جاتے ہیں اور ان کو بے وقوف سمجھا جاتا ہے۔

تمام سکھوں نے مل کر یہ  فیصلہ کیا کہ وہ اب خود کو عقلمند ثابت کر کے رہیں گے۔

انہوں نے ایک نہایت عقل مند سکھ کا انتحاب کیا اور چیلنج کیا کہ اس سے کوئی بھی سوال پوچھا جا سکتا ہے۔

اس چیلنج کا جواب دینے کے لئے مجلس میں موجود ایک سمجھدار پاکستانی نے سکھ سے سوال کیا۔۔۔۔۔

23 اور 24 کتنے ہوتے ہیں‌
سردار جی: 25
پاکستانی : جواب غلط ہے۔

اس پر تمام سکھوں نے شور مچا دیا :
ایک موقع اور ‘ ایک موقع اور
??

پاکستانی : سردار جی 5 اور 6 کے بعد کیا آتا ہے
سردار جی : 11
پاکستانی : جواب غلط

تمام سکھوں نے پھر شور مچا دیا :
ایک موقع اور ‘ ایک موقع اور
??

پاکستانی : 10 جمع 10 کتنے ہوتے ہیں
سردار جی : 20

پاکستانی کے بولنے سے پہلے ہی تما م سکھوں نے پھر شور مچا دیا :‌
ایک موقع اور ‘ ایک موقع اور
????????????????

اپنا تبصرہ بھیجیں