Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /customers/9/f/a/urdunama.eu/httpd.www/wp-content/themes/upaper/functions.php on line 341
468

سویڈن فن لینڈ میں تعینات پاکستانی سفیر کی مقامی پاکستانی شخصیات سے ذوم میٹنگ

سویڈن اور فن لینڈ میں پاکستان کے سفیر جناب ڈاکٹر ظہور احمد صاحب 25 جنوری 2021 بروز سوموار دوپہر 12:00بجے سویڈش وقت اور دوپہر 13:00 بجے فن لینڈ وقت کے مطابق پاکستانی کمیونٹی ممبران سے آن لائن بات چیت کریں گے۔ ڈاکٹر صاحب دونوں ممالک میں مقیم سرکردہ پاکستانی خواتین وحضرات کے ساتھ مل کر پاکستانی مفادات کیلئے زیادہ سے زیادہ کام کرنا چاہتے ہیں، اسی سلسلے میں یہ ذوم میٹنگ رکھی گئی ہے۔ اس گفتگو میں دلچسپی رکھنے والے پاکستانی خواتین حضرات ذیل میں دیئے گئے ذوم لنک پر کلک کر کے اس میٹنگ میں شامل ہوسکتے ہیں۔

ذوم میٹنگ کا لنک

Meeting ID: 827 8050 3007

Passcode: 613191