Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /customers/9/f/a/urdunama.eu/httpd.www/wp-content/themes/upaper/functions.php on line 341
405

مولانا آف لائن پر لطیفہ۔

ایک دفعہ ایک مولانا صاحب رمضان کے مہینہ میں بازار سے لوٹ رہے تھے۔
انکے ہاتھ میں کپڑے کا تھیلا تھا۔

تھیلے میں کچھ سامان تھا۔

راستے میں ایک پہچان والے مل گئے۔
 پوچھا:

“مولانا صاحب!
کیا لے کر جا رہے ہیں۔”

مولانا نے کہا:
“ایسی چیز جس کے کھانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔”

ان صاحب نے کہا:
“ایسی چیزوں کا علم مولوی اپنے پاس ہی چھپا کر رکھتے ہیں
اور ہمیں بتایا جاتا ہے کچھ بھی کھاؤ گے روزہ ٹوٹ جائے گا۔”

مولانا نے تھیلا کھول کر دکھایا۔
اس میں ” زنانہ جوتے” رکھے تھے۔
????????

اپنا تبصرہ بھیجیں