262

ILO Configuration اور RAID کی تکنیک سیکھیں۔

دوستو، ہم اپنے پہلے مضمون میں( iLO (Integrated Lights Out  کا تعارف حاصل کر چکے ہیں۔آپ اس سیریز کا پہلا مضمون اس لنک پر پڑھ سکتے ہیں۔

آئیے، اب آپ کو iLO Configuration  سکھاتے ہیں۔

ان دونوں ویڈیوز دیکھنے کے بعد اور مضامین پڑھنے کے بعد امید ہے کہ آپ کو iLO کے فوائد، سیٹنگز اور ایڈمنسٹریشن کا پتہ چل گیا ہو گا۔

ہماری اگلی ویڈیو نہائت ہی اہم ہے جسمیں ہم اپنے ڈیٹا کو ہارڈ ڈسکس پر مزید محفوظ اور کارکردگی مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔ اس تکنیک کو RAID کہتے ہیں۔

ریڈ (RAID – Redundant Array of Inexpensive or independent Disks) کے مختلف ورژن ہیں۔ اور ایک اتھارٹی یا ایک ادارہ جسے SNIA) The Storage Networking Industry Association) کہا جاتا ہے، سٹینڈرڈائیز کرتا ہے۔

RAID پرآپ دونوں ویڈیوز نہائت غورسے دیکھیں اور اپنے سپیکر کی آواز بلند رکھیں۔ ان ویڈیوز میں آپ RAID0, RAID1, RAID5, RAID6, RAID5 with hot spare and RAID6 with hotspare کے متعلق جان سکیں گے۔

یاد رہے کہ کسی بھی سرور ایڈمنسٹریٹر کے لیے یہ نہائت اہم اور بہت ہی بنیادی تکنیک ہے۔ جس پر مکمل عبور ضروری ھے۔

آئے اس سلسے میں پہلی ویڈیو یا اس ویڈیو کا پہلا حصہ دیکھتے ہیں۔

دوسرے اور آخری حصہ کے لیے نیچے دئے گئے لنک پر کلک کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں