345

بچوں کے لئے خوشگوار کہانیاں Hyggelige fortellinger for barn

سٹاک ہوم (نمائدہ خصوصی) اسلامی معلومات  پر مبنی بچوں کی کے لئے  دلچسپ  کہانیوں کی کتاب  جسے  عارف  کسانہ نے لکھا ہے اور نیشنل بک فاؤنڈیشن اسلام آباد نے سبق آموز کہانیاں کے عنوان سے شائع کیا ہے۔
اب  اس کتاب کو نارویجین زبان میں بھی شائع کردیا گیا ہے جس سے ناروے میں مقیم والدین اور بچے  فائدہ اٹھا سکیں گے۔ اس کتاب کو ایمزون نے شائع کیا ہے اور یہ دنیا بھر میں دستیاب ہے۔ کتاب اس عنوان سے شائع ہوئی ہے۔

Hyggelige fortellinger for barn: Basert p229 Islam

اور اسے اس ویب  لنک پر جا کر حاصل کیا جاسکتا ہے
https://goo.gl/ImtuSz

کتاب کی مقبولیت کے پیش نظر اسے اردو اور انگریزی زبان میں شائع کیا گیا ہے جبکہ ہندی اور دیگر زبانوں میں ترجمہ کرنے کا کام شروع ہے اور جلد یہ کتاب  دنیا کی اہم زبانوں میں دستیاب ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں