355

سردار اور خوبصورت منگیتر۔

ایک دفعہ ایک سردار بہت دیر سے
 اپنی خوبصورت منگیتر کو دیکھ رہا تھا

لڑکی شرما کر بولی


سردار جی آج آپ اتنے غور سے کیوں دیکھ رہے ہیں؟

سردار بولا


میں سوچ رہا ہوں کہ اگر

تم میری امی ہوتی تو میں بھی کتنا خوبصورت ہوتا۔

????????????

( نوٹ) لطیفے تقریبا تمام اقوام پر بنے ہوئے ہیں اور سب جانتے ہیں کہ یہ
جھوٹ پر مبنی اور صرف ہنسنے کیلئے ہوتے ہیں۔ لحاظہ اگر کسی کی دل آزاری
ہوئی ہو تو اردونامہ کی طرف سے معذرت قبول فرمائیں۔ جذاک اللہ۔ 

اپنا تبصرہ بھیجیں