377

چارسدہ کے ڈاکٹر نے مریض کی کٹی انگلی کی الٹ سائیڈ پر پیوندکاری کردی۔ Doctor transplanted Patient’s finger wrong side

بٹگرام ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال چارسدہ کے ایک سرجن ڈاکٹر نے طب کی دینا میں انقلاب برپا کردیا۔ آپریشن کے دوران پیٹ میں قینچی بھول جانے کے واقعات تو اکثر سنے ہیں مگر کوئی اعضا الٹا جوڑنے کا واقعہ ابھی تک سامنے نہیں آیا۔

گزشتہ دنوں بٹگرام چارسدہ کے ہسپتال میں ایک نوجوان اپنی کٹی انگلی کیساتھ آیا اور وہاں موجود سرجن ڈاکٹر نے نوجوان کی کٹی ہوئی انگلی کو الٹی سمت میں جوڑ کر ٹانکے لگا دئیے۔

ڈاکڑ اتنا بدحواس تھا کہ اس نے آپریشن کے بعد پٹی لگا کر مریض کو گھر بھیج دیا اور اسے اتنی توفیق بھی نہ ہوئی کہ ایک نظر انگلی کو دیکھ ہی لے۔

گھر پہنچ کر مریض کو پتہ چلا کہ اسکی انگلی الٹی جڑ گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں