1,378

دل کو چھو لینے والے اشعار

ٹوٹ جائے جو سخت لہجے سے 🌸🔥

میں وہ نازک مزاج لڑکی ہوں❤🥀

یہ تیرا شہر تیرے لوگ روایت تیری!*

*تو اگر گاوُں میں ہوتا تو ہمارا ہوتا🔥💯*

بسا ہُوا تھا مِرے دِل میں، درد جیسا تھا

وہ اجنبی تھا ،مگر گھر کے فرد جیسا تھا

تیرے عشق میں یُوں میں نِیلام ہو جاؤں،💖

آخری بُولی تیری ہو اور مَیں تیرے نام ہو جاؤں،💖

کچھ مجبوریاں ہیں ورنہ۔۔۔!!!

کہاں رہا جاتا ہےتیرے بن۔۔۔!!!

زندگی تو جینے کے لیے ہے،

پر کوئی جینے نہیں دیتا💔🙂

شعر و شاعری تو دل بہلانے کا ذریعہ ہے صاحب

لفظ کاغذ پر اتارنے سے یار واپس نہیں آتا–!!

میں تو آئینے کی ٹھوکر سے بھی گھبرا جاتی ہوں☹️☹️

پتہ نہیں لوگ کیسے میرے دل سے کھیل جاتے ہیں

کون دیکھتا ہے اب کسی کو سیرت ِ اخلاق کی نظر سے

صرف خوبصورتی کو پوجتے ہیں نئے زمانے کے لوگ

میرے نہ ہو سکے تو کچھ ایسا کر دو..!!

میں جیسا تھا مجھے ویسا کر دو …!!

سنو مجھ سے نہیں ھوتا دلیلیں دوں ، مثالیں دوں

میری آنکھوں میں لکھا ہے ، مجھے تم سے محبت ہے