رحیم یار خان میں پولیس اہلکاروں نے گدھے کی ریس پر جواء لگانے کے دوران چھاپہ مارکر 8 افراد کو گرفتار جبکہ جوئے پر لگائی جانے والی ایک لاکھ بیس ہزار کی رقم برآمد اور ریس لگانے والے گدھے کو بھی گرفتارکر لیا ہے، پولیس نے جوئے پر لگائی جانے والی ایک لاکھ بیس ہزار کی رقم برآمد کرکے گدھے کا نام بھی ایف آئی آر میں ڈال کر اسے گرفتار کرلیا ہے?۔ ایس ایچ او کا کہنا ہے کہ چونکہ گدھا ایف آئی آر میں شامل ہے لہذا اسے چھوڑا نہیں جا سکتا?۔
473