382

سویڈن میں آسمان پر پراسرار اڑن طشتری نمودار

سویڈن میں اوپر آسمان پر اچانک ایک پراسرار قسم کی آڑن طشتری نمودار ہوئی ہے۔
روشنی اور بادلوں کی بنی ہوئی یہ طشتری سویڈن کے شمالی پہاڑی قصبوں  اوڑے اور ڈووڈ میں جمرات کو آسمان پر نظر آئی اور لوگ اسے دیکھ کر ہکا بکا رہ گئے۔ کچھ لوگوں نے اسے ایک اچھا موقعہ پا کر تصویریں کھینچ کر سوشل میڈیا پر چڑھا دیں۔


ماہرین نے اسے ایک نام نہاد لینز کی شکل کا اوبجیکٹ قرار دیا ہے جو کہ پہاڑی چوٹیوں پر بنتا ہے جب ہوا کم پریشر پر اوپر کی طرف جاتی ہے اور پہاڑی چوٹی سے ٹکرا کر جمنا شروع ہوتی ہے تو بادل کی شکل اختیار کر لیتی ہے۔
اسکی لینز جیسی گول شکل کی وجہ سے لوگ اسے یو ایف او یعنی ان ایڈنٹیفائڈ فلائنگ اوبجیکٹ کہتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں