317

آپکی موبائل فون بیٹری اچانک دھماکہ کر سکتی ہے۔

ایک آدمی نے موبائل فون کی بیٹری پر نوکدار چھڑی ماری تو کیا ہوا یہ بات  آپکے  ہوش  اڑا  دینے  کیلئے  کافی ہے اور آپ اپنے  موبائل فون سے ڈر جائیں گے۔

ہم کئی سالوں سے موبائل فون اچانک پھٹنے  اور انہیں آگ لگنے  کی کہانیاں سن رہے ہیں اور ہم ہمیشہ یہی سوچتے  ہیں کہ ضرور کچھ نہ کچھ غلط ہوا ہوگا اور ایسا کیسے  ہوسکتا ہے کہ خود ہی موبائل فون کو آگ لگ جائے یا اسکی بیٹری پھٹ  جائے۔ اور اگر ایسا ہوا ہے تو ہمارے ساتھ تو نہیں ھوا۔

نیچے  دی گئی ویڈیو آپکے  سارے اندازے غلط ثابت کر دے گی اور آپ  یہ سوچنے  پر مجبور ہو جائیں گے کہ اگر آپ سو  رہے ہوں اور آپکی جیب  میں یا سرہانے  رکھے فون کی کسی طرح بیٹری پنکچر ہو جائے تو آپکو کتنے شدید مسائل کا سامنا کرنا پر سکتا ہے۔۔۔۔

ایک چیز ذہن میں رکھیں کہ اسے اپنے  گھر میں ایسا کرنے سے بچیں کیونکہ اسکے  بخارات صحت کے لئے سخت نقصان دہ ہیں۔
p.p1 {margin: 0.0px 0.0px 0.0px 0.0px; text-align: right; font: 12.0px ‘Geeza Pro’; color: #454545}
p.p2 {margin: 0.0px 0.0px 0.0px 0.0px; text-align: right; font: 12.0px Helvetica; color: #454545; min-height: 14.0px}
span.s1 {font: 12.0px Helvetica}

اپنا تبصرہ بھیجیں