355

مسلم لیگ ن سویڈن کا پاکستانی کمیونٹی کے اعزاز میں گرینڈ ڈنر کا اہتمام۔

سٹاک ہوم (کاشف عزیزبھٹہ سے) ہفتہ کی شب پاکستان مسلم لیگ ن سویڈن نے سٹاک ہوم کے ایک مقامی ریسٹورینٹ میں پاکستانی کمیونٹی کے اعزاز میں مسلم لیگ ن سویڈن کے انفارمیشن سیکرٹری اور معروف نوجوان سماجی شخصیت جناب عمیر ضیا بھٹی کے ہاں بیٹے کی پیدائش اور عیدالفطر کی خوشی میں ایک گرینڈ ڈنر کا اہتمام کیا۔

اس گرینڈ ڈنر میں سٹاک ہوم اور اسکے گردو نواح میں مقیم پاکستانی برادری کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس تقریب میں سٹاک ہوم کی جن مشہور شخصیات نے شرکت کی ان میں چوہدری غلام محمد بھلی، مسعود منہاس، چوہدری سلطان، چوہدری ظفر، آصف بٹ، خواجہ مقصود، رحمت علی، شیخ سعید، مبین خان، شفقت کھٹانہ، کاشف عزیزبھٹہ، میاں رؤف نزیر، راشد بھٹی، افضل فاروقی، طارق محمود، رضوان بھٹی، چوہدری حسن، عمیر ضیابھٹی، اختر کھٹانہ، چوہدری رحمت علی، آصف چوہدری، گلفام بھٹی، سعید کھٹانہ، حاجی پولا، محمد نذیر، محمد عثمان اور دیگر اہم شخصیات شامل تھیں۔

مہمان جہاں ایک دوسرے کو عیدالفطر کی مبارک باد دے رہے تھے وہیں نوجوان سماجی شخصیت عمیر ضیا بھٹی کو انکے ہاں بیٹے کی پیدائش پر مبارکبادیں دے رہے تھے اور انکے ساتھ تصاویر بنوا رہے تھے۔

سٹاک ہوم کے شیرہولمین کے علاقے میں اس خوبصورت ریسٹورینٹ میں مہمانوں کی تواضع کیلئے بہترین کھانے اور مشروبات کا انتظام کیا گیا تھا جسے حاضرین نے کافی پسند کیا۔

مہمانوں نے عیدالفطر کے اس پرمسرت موقع پر عید ملن پارٹی کا اہتمام کرنے پر میزبان کمیٹی (عمیر ضیاء بھٹی، چوہدری غلام محمد، مسعود منہاس، اور کاشف عزیز بھٹہ) کی تعریف کی اور عید پر سٹاک ہوم میں بسنے والی پاکستانی کمیونٹی کو ایک جگہ اکٹھا کرنے کو ایک اچھا اقدام قرار دیا۔

تقریب کی تصاویر زپ فارمیٹ میں کمپیوٹر پر ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے اس لنک پر جائیں اور فائل ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے کمپیوٹر میں انزپ کر لیں۔

 عمیر ضیا بھٹی
 عمیر ضیا بھٹی
 ظفر چوہدری، عمیر ضیا بھٹی
 کاشف عزیز بھٹہ، عمیر ضیا، خواجہ مقصود
 عمیر ضیا بھٹی، کاشف عزیز بھٹہ
 چوہدری رحمت، ظفر چوہدری
 ظفر چوہدری، عمیر ضیا بھٹی
افضل فاروقی، چوہدری رحمت، ظفر چوہدری، عمیر ضیا بھٹی
 ۔ ۔ ۔ ۔ ، افضل فاروقی، چوہدری رحمت، ظفر چوہدری، طارق محمود
 چوہدری غلام محمد بھلی، عمیر ضیا بھٹی
 عمیر ضیا بھٹی، چوہدری رحمت صاحب
 عمیر ضیا بھٹی، مسعود منہاس
 عمیر ضیا بھٹی، رضوان بھٹی
 عمیر ضیا بھٹی، آصف بٹ
 عمیر ضیا بھٹی، ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 
 عمیر ضیا بھٹی، افضل فاروقی
 عمیر ضیا بھٹی، طارق محمود
 آصف بٹ
 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ، چوہدری غلام محمد بھلی
 عمیر ضیا بھٹی
 عمیر ضیا بھٹی، ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 
 ایڈوکیٹ شفقت کھٹانہ رسٹورینٹ کے سروس بوائے کیساتھ
 ۔ ۔ ۔ ۔ ، خواجہ مقصود، اختر کحٹانہ، شفقت کھٹانہ، سعید کھٹانہ
 اختر کھٹانہ، عمیر ضیا، شفقت کھٹانہ، ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 
 ایڈوکیٹ شفقت کھٹانہ، ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 
 آصف بٹ، رضوان بھٹی، طارق محمود، خواجہ مقصود، اختر کھٹانہ
 سعید شیخ، آصف بٹ، رضوان بھٹی، طارق محمود
 آصف چوہدری، مسعود منہاس، ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ، سعید شیخ
 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ، چوہدری غلام محمد بھلی
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ، اختر کھٹانہ
 سعید شیخ
 سعید شیخ، آصف بٹ
خواجہ مقصود، ظفر چوہدری 
 خواجہ مقصود

اپنا تبصرہ بھیجیں