333

فیس بک اور ٹوئٹر پر نون لیگ کیلئے لکھنے والوں کا ماہانہ فنڈ دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

فیس بک اور ٹوئٹر پر نون لیگ کیلئے لکھنے والوں کیلئے ایک بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے کہ انکا ماہانہ فنڈ دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جو جتنا ضمیر بیچے گا اسے اسی حساب سے پیسے ملیں گے، پٹوار سوشل بلاگرز کو چاہیئے کہ پی ٹی آئی کے خلاف نفرت آمیز مواد لکھنے کی دوبارہ تیاری کر لیں کیونکہ مریم نواز نے اپنی میڈیا ٹیم کو متحرک کرنے کا فیصلہ کر لیا، نواز دور میں وزیراعظم ہائوس میں قائم میڈیا سٹریٹجی اینڈ کیمونیکیشن سیل کودوبارہ فعال کیا جائے گا۔ اس سلسلہ میں مریم نواز رواں ہفتہ اپنی سابق میڈیا ٹیم سے ملاقات کریں گی اور موجودہ صورتحال کے پیش نظر میڈیا حکمت عملی طے کی جائے گی۔

ضرور پڑھیں:    پاکستانی اسرائیل کیسے جاتے ہیں؟

p.p1 {margin: 0.0px 0.0px 0.0px 0.0px; text-align: right; font: 12.0px ‘.Noto Nastaliq Urdu UI’}
span.s1 {font: 12.0px ‘Helvetica Neue’}

رپورٹ کے مطابق مریم نواز نے ابتدائی مرحلہ پر خود آگے آنے کے بجائے اپنی ٹیم کو از سر نومنظم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، قوی امکان ہے کہ رواں ہفتہ کے آخر میں مریم نواز اپنی میڈیا ٹیم کے اعزاز میں ظہرانہ دیں گی ، جہاں غالب امکان ہے کہ اہل پٹوار کو کھوتا روسٹ  پیش کیا جائے تاکہ انکے ضمیر مکمل مرے رہیں اور وہ صرف مجرم شریفوں کے حق میں قصیدے ہی لکھتے رہیں اس تناظر میں ماڈل ٹاﺅن لاہور کے پارٹی آفس میں مریم نوازکے لئے آفس قائم کیا جارہا ہے جہاں وہ باقاعدگی کے ساتھ بیٹھا کریں گی۔

یاد رہے کہ ان کی میڈیا ٹیم میں مریم اورنگزیب، دانیال عزیز، ڈاکٹر طارق فضل، محمد زبیر، مصدق ملک، محسن شاہنواز رانجھا، طلال چودھری، بیرسٹر دانیال، مائزہ حمید نمایاں ہیں، ٹیم کاجلد مشاورتی اجلاس ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں