Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /customers/9/f/a/urdunama.eu/httpd.www/wp-content/themes/upaper/functions.php on line 341
390

گلگت بلتستان کی باہمت بیٹیوں کی وادی استور میں کئی فٹ برف پڑنے کے باوجود پولیو مہم جاری۔

سعیدآباد پکوڑہ استور، گلگت بلتستان میں چار فٹ برف پڑنے کے باوجود خواتین پولیو ورکرز اپنے مہم میں حصہ لے رہی ہیں، تصاویر میں ہم دیکھ سکتے ہیں کہ کیسے برف میں پھنسی ہوئیں پولیو ورکرز لوگوں کے گھروں کی طرف جارہی ہیں، ہمیں گلگت بلتستان کی بیٹیوں پر فخر ہے ❤

اس پوسٹ کو شیئر کریں اور گلگت بلتستان کی بیٹیوں کو حوصلہ دیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں