297

سٹاک ہوم سویڈن میں اکتوبر میں پہلی برف باری۔

تصاویر : طارق محمود

سویڈش دارلحکومت سٹاک ہوم میں پچھلے کچھ سالوں سے دسمبر میں برف باری سٹارٹ ہوتی رہی ہے مگر اس سال اکتوبر کے آخری دن اس سال کی پہلی برف باری پڑھ گئی ہے جس سے یہ نظر آ رہا ہے کہ اس سال پچھلے کچھ سالوں کی نسبت زیادہ برف باری پڑھنے کا امکان ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں