293

سسرالی رشتہ داروں کے ناموں میں نقطہ نہیں ہوتا۔

سسرال،سسر،سالا،سالی،

حروف کی دوقسم ھے
ا نقطہ والے. جیسے 
ش
چ
ج
ظ
ض
ق
ف
غ
ث
ت
ب
وغیرہ
۲بلانقطہ والے جیسے
ح
ع
ط
س
ر
ص
و
ک
ل
م
د
وغیرہ
بےنقطہ والےحروف قوی اورطاقتور مانےجاتےھیں
اورنقطہ والےحروف کمزوروضعیف مانےجاتےھیں

اب اپ غورکریں کہ

سسرال، سسر،ساس،سالا،سالی

میں کسی میں بھی نقطہ نھیں ھے کیونکہ یہ تمام رشتے بھت مضبوط اورطاقتور ھوتے ھیں

اسی لئے داماد کےکسی حرف پرنقطہ نھیں ھےکیو نکہ یہ بھی شادی کےبعد بھت قوی ھوجاتاھے

چنانچہ داماد،اور،ساس،کوجدھرسےبھی پڑھیں گے داماد،اور،ساس،ھی رھیں گے یعنی دونوں کاسیدھاتوسیدھاھےھی مگر دونوں کاالٹابھی سیدھا ھوتاھے

اس لئے ان ارکان خمسہ ،کا خیال رکھیں کیونکہ اسی پر توالد وتناسل کی عمارت قائم ھے

بشکریہ۔۔۔۔

صحرائی درویش
p.p1 {margin: 0.0px 0.0px 0.0px 0.0px; text-align: right; font: 12.0px ‘.Geeza Pro Interface’; color: #454545}
p.p2 {margin: 0.0px 0.0px 0.0px 0.0px; text-align: right; font: 12.0px ‘Helvetica Neue’; color: #454545; min-height: 14.0px}
p.p3 {margin: 0.0px 0.0px 0.0px 0.0px; text-align: right; font: 12.0px ‘Helvetica Neue’; color: #454545}
span.s1 {font: 12.0px ‘Helvetica Neue’}
span.s2 {font: 12.0px ‘.Geeza Pro Interface’}

اپنا تبصرہ بھیجیں