357

جہانگیر ترین کو عمران خان نے اہم عہدہ دے دیا۔

سینئر صحافی کامران خان نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان نے پاکستانی معیشت سے جڑے تمام تر امور سدھارنے کیلئے پانچ ماہرین پر مبنی ایک بورڈ تشکیل دیا ہے جس میں شوکت ترین ، شبر زیدی ، سابق گورنر سٹیٹ بینک سلیم رضا ، صادق سید اور شیر اعظم مزاری شامل ہیں جبکہ پارٹی کے سینئر رہنما جہانگیر ترین اس فورم کے کنوینیئر ہوں گے اور یہ فورم وزیراعظم عمران خان کو رہنمائی فراہم کرے گا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں