282

لاہورکاشوشہبازشریف کی ناکامی ہے،ملبہ انتظامیہ پرمت ڈالیں،پرویز الٰہی

مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ شہبازشریف کاتکبربھی زمین بوس ہونے والاہے،شہبازشریف کب سے ازخودالیکشن کمیشن بن گئے؟۔

انہوں نے کہا کہ صدر مسلم لیگ(ن) اپنی غلطیاں دوسرے پرڈال دیتے ہیں،لاہورکاشوشہبازشریف کی ناکامی ہے،ملبہ انتظامیہ پرمت ڈالیں۔

مرکزی رہنما ق لیگ نے کہا کہ سیکیورٹی اداروں نے ایک مجرم کوجیل بھجواکرکیاغلط کیا؟شریف خاندان اقتدارکے نشے میں تھا۔

انہوں نے کہا کہ شہبازشریف نے ہرمنصوبے میں کمیشن لیا،صاف پانی منصوبے میں بھی اربوں کی کرپشن سامنے آئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں