296

سرجیکل سٹرائیک

کشمیری بھائیوں نے پلوامہ میں چالیس سے زائد بھارتی واصل جہنم کئے اس کے بدلے کے لیے انڈین آرمی نے رات کے اندھیرے میں حملہ کرنے کی ناکام کوشش کی اور دم دبا کر بھاگ گئے اور شوشا چھوڑا کے جیش محمد کے مرکز کو تباہ کیا اور 350 مجاہدین مارے مگر انڈین یہ بھول گئے ہیکہ یہ اکیسویں صدی ہیں اور ٹیکنالوجی کا دور ہے ایک لاش بھی نہ دکھا سکے نہ ہی کوئ ایسی مرکز کی تصویر پرانی کوئ تصویر بھی نہیں تو کیسے 350 کو مارا جی کچھ درختوں کو ضرور نقصان پہنچایا اگر اور کوئ نقصان ہوتا تو آج کل ہر بچے کے پاس کیمرہ والا موبائیل ہے ابھی تک بہت سامنے آیا تھا گائے کے پیشاب پینے والوں کو بے وقوف تو بنا سکتے ہو مگر پاکستانیوں کو نہیں

اب انکا میڈیا جتنا بھی شور مچالیں مگر سچ یہ ہے وہ بھاگ گئیں ہے۔

بھائیوں دوستو اپنے فوج پر مکمل اعتماد رکھیں اور کسی بھی قسم کی پروپیگنڈے میں نہ آئیں پاک آرمی انڈیا کو دنیا سے مٹانے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے۔

یہ جو چند لوگ کہتے ہے ریڈار کہا تھے؟ آرمی کہاں تھی وغیرہ بھائیوں آرمی کے بر وقت جوابی کاروائ سے تو انڈیا والے بھاگ گئیں۔

ان لوگوں کو لنڈے کے دانشور،دیسی اور خونی لبرلز کہتے ہے انکے پیچھے بین الاقوامی این جی اوز ہے جس کے فنڈنگ سے اسلام پاکستان اور آرمی کیخلاف ایسے موقعے پر ہرزہ سرائ کرتے ہے اور سیاسی مخالفت کی بنیاد ہے ایسے لوگوں کی تائید کرتے ہیں جو کہ بے وقوفی ہیں۔

اسلیے کسی بھی افواؤں پے کان نہ دھریں ایسے دانشوروں کے باتوں میں نہ آئیں ملک کی سلامتی کے لیے دعاء کریں۔

جس جگہ انڈیا نے کاروائ کا شور ڈالا ہے وہاں صرف جنگل ہے کسی بھی قسم کا کوئ جانی مالی نقصان نہیں ہوا ہے۔

تاہم انڈیا نے جارحیت کرنے میں پہل کی ہے اب خاتمہ پاکستان کرے گی انشاءاللہ۔

پاکستان زندہ باد

پاکستان آرمی پائندہ باد۔

اپنا تبصرہ بھیجیں