336

ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن سویڈن کے صدر چوہدری غلام محمد بھلی کی گورنر پنجاب جناب چوہدری محمد سرور سے ملاقات

سویڈن سے تشریف لائے ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن سویڈن کے صدر چوہدری غلام محمد بھلی صاحب نے گورنر پنجاب جناب چوہدری محمد سرور صاحب سے ملاقات خصوصی ملاقات کی ہے، اس ملاقات میں ملک کی موجودہ صورتحال اور اورسیز پاکستانیوں کے مسائل پر بات کی گئی۔

چوہدری غلام محمد بھلی صاحب نے گورنر صاحب کو اورسیز پاکستانیوں بالخصوص سویڈن میں رہنے والے پاکستانیوں کے جذبات سے آگاہ کیا، کہ تمام اورسیز پاکستانی اس نازک صورتحال میں حکومت پاکستان اور افواج پاکستان کے ساتھ ہیں، اور ضرورت پڑھنے پر ہر قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ انہوں نے پاک فوج کی حالیہ کامیابیوں پر گورنر صاحب کو مبارکباد پیش کی اور اس دعا کا اظہار کیا کی مستقبل میں بھی پاک فوج ایسے ہی ملک کیلئے کامیابیاں سمیٹتی رہے گی۔

p.p1 {margin: 0.0px 0.0px 0.0px 0.0px; text-align: right; font: 12.0px ‘.Noto Nastaliq Urdu UI’}
span.s1 {font: 12.0px ‘Helvetica Neue’}

اپنا تبصرہ بھیجیں