370

سٹاک ہوم میں کرایہ کا مکان کیسے ڈھونڈا جائے- How to Find Apartment on rent in Stockholm

آپ سٹاک ہوم نئے نئے  آئے ہیں اور آپ کو کرایہ پر مکان یا فلیٹ چائیے؟

آپ کے لئے تھوڑی بری خبر یہ ہے کہ سٹاک ہوم میں کرایہ پر مکان حاصل کرنا مشکل کام ہے اور آپکو مختلف  ویب سائٹس پر ریجسٹر ہونا پڑے گا اور آپکو 8 سے 10 سال انتظار کرنا پڑے گا تب  جا کر آپکو ﻣکان حاصل کرنے کی امید نظر آنا شروع ہوگی۔

آپ  مکان حاصل کرنے کی کسی بھی ویب سائٹ پر تب ریجسٹر ہو سکتے  ہیں جب آپ کے پاس دس عدد والا پرسنل نمبر ہوگا۔

آپکو گبھرانے کی ضرورت نہیں ہے ہم آپ کو ایسے  طریقے  بتائیں گے کہ آپ کے لئے  مکان لینا آسان ہو جائے گا۔


سب سے پہلے  آپ مندرجہ ذیل ویب سائٹ  پر جائیں اور عارضی طور پر رہنے  کی جگہ ڈھونڈیں۔ یہاں لوگ اپنا مکان یا مکان کا کوئی کمرہ کرایہ پر دینے کے لئے مشہوری دیتے  ہیں اور آپ ان سے کرایہ کی بارگین بھی کرسکتے  ہیں۔

https://www.blocket.se/stockholm?q=&cg=0&w=1&st=u&c=&ca=11&is=1&l=0&md=th

اب اگر آپ جلدی میں مکان لینا چاہتے  ہیں تو ذیل میں دی گئی ویب سائٹس پر کچھ پیسے  دے کر مکان ڈھونڈنا شروع کر دیں۔

http://www.andrahand.se

https://snabbostad.se

اگر آپ جلدی مکان لینا چاہتے ہیں تو لوکل اخبار کے اس لنک پر اپنی تفصیلات داخل کریں آپکو فورا کرایہ کے مکانوں کی لسٹ نظر آئے گی اور آپ یہاں سے فورا مکان حاصل کر سکتے ہیں۔

 https://www.thelocal.se/apartments

ذیل میں دی گئی ویب سائیٹ پر سال کے کچھ پیسے  دینے  ہوتے ہیں اور آپکو آٹھ سے دس سال میں مکان مل سکتا ہے یہاں آپ  ریجسٹریشن کروا لیں تاکہ مستقبل میں مکان کا مسئلہ حل ہو سکے۔

https://bostad.stockholm.se

نیچے  دی گئیں ساری ویب سائیٹس مفت  ریجسٹریشن کروانے والی ہیں اور ان میں بھی مکان ملنے  کا وقت پانچ سے آٹھ سال ہے اور اگر آپ خوش قسمت  ہیں تو ان میں کچھ مکان فوری کرایہ کے لئے  آتے ہیں اور انہیں snab bostad کہتے ہیں. یہاں سے آپ کو فوری مکان مل سکتا ہے یعنی جو پہلے  اپلائی کرتا ہے اسی کو ملتا ہے۔ اگر آپ  واقعی مکان لینا چاہتے ہیں تو آپکو ان سب  ویب سائٹس پر ریجسٹریشن کروانی ہوگی اور ایکٹولی روزانہ کی بنیاد پر مکان ڈھونڈنا پڑے گا۔

https://sigtunahem.se

http://www.vasbyhem.se

http://akilius.se

http://www.sollentunahem.se

http://www.gnestahem.se

http://www.botkyrkabyggen.se

https://www.forvaltaren.se

http://mittalby.se

http://www.einarmattsson.se

http://www.tyresobostader.se/

http://www.telge.se/bostader/hyr-av-oss/

https://www.hsb.se/sodertalje/

http://bostad.hasselbyhem.se/

اگر آپکو اس تفصیلی خبر سے فائدہ پہنچا ہے تو اسے فیس بک پر شئر کریں تاکہ جن لوگوں کو اس تفصیل کا پتہ نہیں ہے انہیں بھی پتہ چل سکے۔

جذاک اللہ۔
p.p1 {margin: 0.0px 0.0px 0.0px 0.0px; text-align: right; font: 12.0px ‘Geeza Pro’; color: #454545}
p.p2 {margin: 0.0px 0.0px 0.0px 0.0px; font: 12.0px Helvetica; color: #454545; min-height: 14.0px}
p.p3 {margin: 0.0px 0.0px 0.0px 0.0px; font: 12.0px Helvetica; color: #e4af09}
p.p4 {margin: 0.0px 0.0px 0.0px 0.0px; font: 12.0px Helvetica; color: #e4af09; min-height: 14.0px}
p.p5 {margin: 0.0px 0.0px 0.0px 0.0px; text-align: left; font: 12.0px ‘Geeza Pro’; color: #454545}
span.s1 {font: 12.0px Helvetica}

اپنا تبصرہ بھیجیں