Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /customers/9/f/a/urdunama.eu/httpd.www/wp-content/themes/upaper/functions.php on line 341
265

مریم صفدر جیل میں شدید ڈپریشن کا شکار، خود کو جسمانی نقصان پہنچانے کی کوشش۔

p.p1 {margin: 0.0px 0.0px 0.0px 0.0px; text-align: right; font: 12.0px ‘.Noto Nastaliq Urdu UI’; color: #454545}
span.s1 {font: 12.0px ‘Helvetica Neue’}

سینئر صحافی نے انکشاف کیا ہے کہ مریم صفدر نے جیل میں خود کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی ہے. مریم صفدر جو کہ ایون فیلڈ ریفرنس کے فیصلے میں 7 سال کی جیل بھگت رہی ہیں. انہیں 13 جولائی کو لاہور ائیرپورٹ سے لندن واپسی پر گرفتار کر لیا گیا تھا.
صحافی کا کہنا تھا کہ مریم صفدر جو کہ پہلے کئی باردعوی کرچکی ہیں کہ وہ جیل آسانی سے کاٹ لیں گی، لیکن جیل میں صورتحال بالکل مختلف ہے.وہ رات کو جیل میں شور مچانے لگتی ہیں اور باقی قیدیوں کو برابھلا کہتی ہیں اسی صورتحال کے پیش نظر ان کی سیکیورٹی بھی بڑھا دی گئی.ان کا مزید کہنا تھا کہ مریم صفدر کی جیل کی کہانی بہت دردناک ہے.

واضح رہے کہ کچھ میڈیا رپورٹس کے مطابق مریم صفدر جیل میں ملنے والی سہولیات سے ناخوش ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں