266

منے کی اماں اور شاپنگ مال کی لفٹ۔

منا اور منے کے ابا پہلی بار شہر گئے۔ ایک شاپنگ مال میں انھوں نے لفٹ دیکھی۔ 

منے نے ابا سے پوچھا کہ وہ کیا چیز ہے۔ 
ابا نے زندگی میں پہلی بار سلور کی دیواریں بٹن دبانے سے پھٹتے دیکھی تھیں۔ 
انھوں نے صاف بتایا کہ انھیں اس چیز کا علم نہیں۔ 
باپ بیٹا کھڑے لفٹ کو دیکھتے رہے۔ 
اسی دوران ایک نحیف بڑھیا ویل چیئر پر بیٹھی آئی، بٹن دبایا اور سلور کی دیواریں پھٹیں اور ایک چھوٹا سا کمرہ نمودار ہو گیا۔ 
وہ عورت اپنی ویل چیئر پر بیٹھی اس کمرے میں داخل ہو گئی اور دروازہ بند ہو گیا۔ بند دروازے کی ایک جانب نمبر چلنے لگے:

1-2-3-4-5-6

کچھ توقف کے بعد وہی نمبر الٹے چلنے لگے:

5-4-3-2-1

دروازہ کھلا اور ایک سنہرے بالوں والی بیس سالہ حسینہ کیٹ واک کرتی باہر نکلی۔

جذبات سے سرشار ابا نے منے کو تھام لیا اور کانپتی ہوئی آواز میں بولے: جا او کمینیا جلدی نال اماں نوں پھڑ کے لیا۔۔۔۔۔۔۔!!!!!

منقول
p.p1 {margin: 0.0px 0.0px 0.0px 0.0px; text-align: right; font: 12.0px ‘.Geeza Pro Interface’; color: #454545}
p.p2 {margin: 0.0px 0.0px 0.0px 0.0px; text-align: right; font: 12.0px ‘Helvetica Neue’; color: #454545}
p.p3 {margin: 0.0px 0.0px 0.0px 0.0px; text-align: right; font: 12.0px ‘Helvetica Neue’; color: #454545; min-height: 14.0px}
span.s1 {font: 12.0px ‘Helvetica Neue’}

اپنا تبصرہ بھیجیں