Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /customers/9/f/a/urdunama.eu/httpd.www/wp-content/themes/upaper/functions.php on line 341
368

عورت چار شادیاں کیوں نہیں کر سکتی۔۔؟

p.p1 {margin: 0.0px 0.0px 0.0px 0.0px; text-align: right; font: 12.0px ‘.Geeza Pro Interface’; color: #454545}
span.s1 {font: 12.0px ‘Helvetica Neue’}

ایک خاتون نے کسی عالم دین پر سوال کرتے ہوئے کہا .
مولوی صاحب ! ایک مرد چار عورتوں سے شادی 
کرکے بھی پاکبازکہلاتا ہے ، اور اگر کوئی عورت 
ایک سے زیادہ مردوں سے صرف آشنائی بھی 
رکھ لے توبے حیا قرار دی جاتی ہے ، 
آخر کیوں؟
تو مولوی صاحب نے جواب دیاکہ 
جب کوئی چابی ایک سے زیادہ تالوں کو کھول لے
 تو قیمتی چابی کہلاتی ہے۔ مگر جب کوئی تالا 
ایک سے زیادہ چابی سے کھلنا شروع ہوجائے 
تو ناکارہ اور فضول تالا کہلاتا ہے، 
اس کی ایک ٹکے کی بھی قیمت نہیں رہتی۔
منقول

اپنا تبصرہ بھیجیں