Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /customers/9/f/a/urdunama.eu/httpd.www/wp-content/themes/upaper/functions.php on line 341
297

ریحام خان دوسروں پر کتاب لکھ رہی ہیں لیکن انکی اپنی بیٹی کی قابل اعتراض تصاویر منظرعام پر آ گئی ہیں۔

ریحام خان کی بیٹی ردا کی اپنے غیر ملکی دوستوں کیساتھ چند تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں جنہیں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سپورٹرز کی جانب سے قابل اعتراض قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ ریحام کی بیٹی ردا ایک ہم جنس پرست ہے اور سننے میں آیا ہے کہ یہ کاسٹنگ کاﺅچ ویڈیوز میں بھی کام کر چکی ہیں (کنفرم نہیں)۔

ریحام خان نے بارہ سال اپنے پہلے خاوند کے ساتھ گزارے اور تین بچے پیدا کئیے لیکن اسکے خاوند اعجاز الرحمن نے اس پر بےشمار غلط الزامات لگاتے ہوئے اسے طلاق دے دی۔

طلاق کے بعد اس نے انتہائی چھوٹے کپڑے پہن کر مختلف اداروں میں کام کرنا شروع کردیا اور اپنے پہلے شوہر کے الزامات کو سچ ثابت کرنے میں کوئی کسر نہ چھوڑی۔

عمران خان کے ساتھ دوسری شادی کی صورت میں اللہ نے اسے سدھرنے کا ایک موقع دیا لیکن اس نے اپنی حرکتیں نہ چھوڑیں اور جلد ہی اپنے دوسرے شوہر کے دل سے بھی اتر گئی اور اس نے بھی اسے طلاق دے دی۔

طلاق کے بعد بجائے اسکے کہ یہ شرمسار ہوتی اور اپنی حرکتیں ٹھیک کرتی اس نے کتاب لکھنے کا ڈرامہ شروع کر دیا اور روز نت نئے انکشافات کرنے شروع کردئیے۔

اب اسکی اپنی بیٹی کی تصاویر منظر عام پر آگئی ہیں جس میں وہ دوسرے لڑکوں اور لڑکیوں کے ساتھ فحش حرکات کرنے میں مصروف ہیں۔ کچھ لوگ اس پر لزبین کا الزام بھی لگا رہے ہیں، لیکن ریحام ان سب باتوں سے بےنیاز پیسے کمانے کیلئے روز اپنی کتاب کے نام پر دوسروں کی پگڑیاں اور عزت اچھال رہی ہیں۔

دوسروں کی عزت اچھالنے والوں کی اپنے عزت کبھی محفوظ نہیں رہتی لہذا ریحام کو چاہئیے ابھی بھی توبہ تائب ہو کر دوسروں کی عزت اچھالنا بند کر دے اور اپنی عزت بچانے کی فکر کرے۔

p.p1 {margin: 0.0px 0.0px 0.0px 0.0px; text-align: right; font: 12.0px ‘.Noto Nastaliq Urdu UI’; color: #454545}
span.s1 {font: 12.0px ‘Helvetica Neue’}

اپنا تبصرہ بھیجیں