سندھ کے شہر عمرکوٹ میں ایک ہندو خاندان پیسوں کے حصول کیلئے اپنی آٹھ سالہ بیٹی انیتا میگھواڑ کی شادی انیس سالہ منوہر میگھواڑ سے کر رہا تھا خفیہ اطلاع ملنے پر ویمن پولیس سب انسپکٹر خوشبخت شبانہ ناز نے فوری ایکشن لیتے ہوۓ اس غیر قانونی شادی کی تقریب پر چھاپہ مار کارروائی کی اور شادی روک کر دولہا، دولہن، انکے ماں باپ اور پنڈٹ کو گرفتار کر لیا ہے۔
380