239

سٹاک ہوم سویڈن میں برفباری۔

 سٹاک ہوم میں صبح آٹھ بجے برفباری کا منظر
 برف لگاتار اور رفتار سے گر رہی ہے
 لوگ برف میں بھی سائیکل چلاتے ہیں
لوگوں کی سائیکلیں برف سے ڈھک چکی ہیں
 برف میں بھی لوگ سائیکل چلا کر دفتر جارہے ہیں
 یہاں جتنی مرضی برف پڑھ جائے زندگی کا پہیہ چلتا رہتا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں