Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /customers/9/f/a/urdunama.eu/httpd.www/wp-content/themes/upaper/functions.php on line 341
333

سویڈش شہر نیشوپنگ میں تبلیغی اجتماع۔

سویڈن کے شہر نیشوپنگ میں 14 جولائی 2017 بروز جمعہ نماز عصر سے سالانہ تبلیغی اجتماع شروع ہو رہا ہے اور انشااللہ دعائیہ اختتام 16 جولائی 2017 بروز اتوار دن 11 بجے ہوگا۔

اس اجتماع میں برطانیہ، فرانس، سویڈن، فلسطین، سعودی عرب اور پاکستان سے جماعتیں شرکت کر رہی ہیں۔

اجتماع  کے دوران علمائے کرام سویڈن، یورپ سمیت دنیا بھر میں دعوت و تبلیغ کی عہد حاضر میں اہمیت اور رسول اللہ ؐ کی سنت کے مطابق زندگی بسر کرنے کے حوالے سے اظہار خیال کریں گے۔ اختتامی دعا تک بیانات کا سلسلہ جاری رہے گا۔

اجتماع نیشوپنگ میں مندرجہ ذیل ایڈریس پر وقوع پذیر ہوگا۔


Location : Rosvalla Eventcenter Nyköping
Idrottsvägen 1, SE 611 62, Nyköping

حضرات سے درخواست ہے اللہ کے دین کو پھیلانے کیلئے اس اجتماع میں ضرور شرکت کریں اور اس پیغام کو آگے اور لوگوں تک پہنچائیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس نیک کام میں شرکت کرسکیں۔
p.p1 {margin: 0.0px 0.0px 0.0px 0.0px; text-align: right; font: 12.0px ‘.Geeza Pro Interface’; color: #454545}
p.p2 {margin: 0.0px 0.0px 0.0px 0.0px; text-align: right; font: 12.0px ‘Helvetica Neue’; color: #454545; min-height: 15.0px}
p.p3 {margin: 0.0px 0.0px 0.0px 0.0px; font: 12.0px ‘Helvetica Neue’; color: #454545}
p.p4 {margin: 0.0px 0.0px 0.0px 0.0px; font: 12.0px ‘Helvetica Neue’; color: #454545; min-height: 15.0px}
span.s1 {font: 12.0px ‘Helvetica Neue’}

اپنا تبصرہ بھیجیں