Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /customers/9/f/a/urdunama.eu/httpd.www/wp-content/themes/upaper/functions.php on line 341
296

ای یو پاک فرینڈشپ فیڈریشن کے عہدیداران کاکلثوم نواز کے انتقال پر شریف خاندان سے دلی اظہارتعزیت

سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کینسر کے مرض علاج کے دوران چل بسیں ،ان کے انتقال پر جہاں پوری پاکستانی قوم غمزدہ ہے، وہاں ای یو پاک فرینڈشپ سویڈن کے صدر جناب غلام محمد بھلی صاحب اور ای یو پاک فرینڈ شپ یورپ کے چیئرمین جناب پرویز اقبال لوہسر صاحب نے بھی بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر اپنے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

اردونامہ نیوز کے مطابق ای یو پاک کے اعلی عہدیداران نے کلثوم نوازکے انتقال پر شریف خاندان سے دلی اظہارتعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کیلیے دعائے مغفرت بھی کی،بیگم کلثوم نوازکی سیاسی جدوجہداورجرات کوہمیشہ یادرکھاجائےگا، انہیں سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز کےانتقال کی خبرپردلی صدمہ پہنچا ہے، اللہ انکی مغفرت فرمائے اور انکے خاندان والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔

p.p1 {margin: 0.0px 0.0px 0.0px 0.0px; font: 12.0px ‘Helvetica Neue’; color: #454545; min-height: 14.0px}
p.p2 {margin: 0.0px 0.0px 0.0px 0.0px; text-align: right; font: 12.0px ‘.Noto Nastaliq Urdu UI’; color: #454545}
span.s1 {font: 12.0px ‘Helvetica Neue’}

اپنا تبصرہ بھیجیں