Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /customers/9/f/a/urdunama.eu/httpd.www/wp-content/themes/upaper/functions.php on line 341
545

کھڑکی چاند کتاب اور میں

کھڑکی ، چاند ، کتاب اور میں

مدت سے ایک باب اور میں
شب بھر کھیلیں آپس میں
دو آنکھیں ایک خواب اور میں
موج اور کشتی ، ساحل پر
دریا میں گرداب اور میں
شام ، اداسی ، خاموشی
کچھ کنکر ، تالاب اور میں
ہر شب پکڑے جاتے ہیں
گہری نیند خواب اور میں . . .

اپنا تبصرہ بھیجیں