بیان القرآن۔ ڈاکٹر اسرار احمد

ڈاکٹر اسرار احمد صاحب  کی مکمل تفسیر القرآن آڈیو ایم پی تھری اردو میں بیان القرآن کے نام سے اردونامہ پر موجود ہے۔

آپ  اسے ڈاؤن لوڈ کر سکتے  ہیں اپنے  موبائل, آئپیڈ,  ٹیبلٹ, آئپوڈ یا کمپیوٹر میں محفوظ کریں اور سننا شروع کردیں۔

ڈاکٹر اسرار صاحب  فرقوں سے بالا تر ہو کر قرآن کی تفسیر بیان کرتے ہیں۔ آپ  ایک دفعہ سننا شروع کریں گے تو آپ  سنتے  چلے  جائیں گے۔

ڈاکٹر صاحب ایم بی بی ایس ڈاکٹر تھے  اور انہوں نے کراچی یونیورسٹی سے ایم ایس سی اسلامیات کی ہوئی تھی اسلئے  وہ قرآن کی تفسیر نیچر ، میڈیکل اور بین آل مذاہب حوالہ جات سے بیان کرتے تھے۔

آپ  بیان القرآن اردونامہ سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے  ہیں۔ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے نیچے  دیے گئے  لنک پر کلک کریں۔

بیان_القرآن_Download_link

2 تبصرے “بیان القرآن۔ ڈاکٹر اسرار احمد

  1. الحمد للہ بچوں کی تربیت اور نوجوان اور بزرگ لوگوں کے لیے قرآن فہمی کا اس سے اچھا موقع نہیں ڈاکٹر صاحب کی اللہ مغفرت کرے۔اور ھم سبکو قرآن کی تعلیم نصیب ھو

  2. I’m extremely impressed with your writing talents as well as with the structure for your blog. Is that this a paid topic or did you customize it your self? Anyway stay up the nice quality writing, it is uncommon to peer a nice weblog like this one these days. Snipfeed! Review my web page; Leonardo AI x Midjourney

اپنا تبصرہ بھیجیں