Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /customers/9/f/a/urdunama.eu/httpd.www/wp-content/themes/upaper/functions.php on line 341
307

آلبی ایسوسی ایشنز کونسل کی سالانہ میٹینگ۔ Alby föreningsråds årsmöte

Alby föreningsråds årsmöte ägde rum i söndag 16 april på Alhagsvägen 102, Norsborg. Föreningsråd är en paraply organisation för föreningarna i Alby. Föreningsråd idag har 18 medlemsföreningarna. Dessa föreningarna är kulturella, sociala eller idrotts föreningarna  och har sina verksamhet inte bara i Botkyrka kommun utan hela Stockholms regionen. Representanter från 11 olika föreningarna deltog i årsmötet
Val av föreningsråds styrelse genomfördes enligt stadgarna. Följande personerna valdes
Ordförande, Liaquat Ali Khan(Pakistan cultural society), omval
Vice ordförande, Taufik Djeridi( islamiska forum), omval
Sekreterare, Sundas Rafique(Pakistan students association), nyval
Kassör, Shahina Begum, (Botkyrka kvinnoresurscenter), omval
Ledamot,Hamza Bal( Botkyrka handikappförening), omval
Ledamot, Hassan Uludag(Konyaspor idrott o kulturförening), omval
Ledamot, Yusuf Chesmeli( Turkiska kulturcentrum), omval
Ersättare, Frank Kanu( organisation for poverty eleviation and development, omval
Ersättare, Asif Chaudhry(Pakistan cultural society), nyval
Ersättare, Ulku Okur, (Alby turkiska kvinnocenter), omval
Ali Khan tackade medlemmarna för fortsatt förtroende och informerade om kommande aktiviteterna såsom  Albydagen, sommaraktiviteter för barn och unga och Iftarfest. Mötet avslutade med lunch
آلبی ایسوسی ایشنز کونسل کی سالانہ میٹینگ اتوار 16 اپریل کو الہاگزویگن 102 نورشبوری میں منعقد ہوئی۔
آلبی ایسوسی ایشنز کونسل، آلبی میں موجود تمام ایسوسی ایشنز کو ایک پلیٹ فارم مہیا کرتی ہے۔ ان ایسوسی ایشنز میں ثقافتی، سماجی، مذہبی، اور کھیلوں کی ایسوسی ایشنز شامل ہیں جو نہ صرف آلبی بلکہ پورے سٹاک ہوم ریجن میں کام کر رہی ہیں۔
آلبی ایسوسی ایشنز کونسل مختلف ایسوسی ایشنز کے نمائندوں نے 2003 میں قائم کی۔ اور اسکی ٹوٹل 18 ممبر ایسوسی ایشنز ہیں جنکے سارے سٹاک ہوم ریجن میں 12,000 سے زائد ممبران ہیں۔
اس سالانہ میٹنگ میں آلبی میں موجود 11 ممبر ایسوسی ایشنز کے نمائندوں نے شرکت کی۔ کونسل کے آئین کے مطابق کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کے ارکان کا الیکشن ہوا۔ اور اس میں مندرجہ ذیل عہدوں کا انتخاب کیا گیا۔
چیئرمین لیاقت علی خان پاکستان کلچرل سوسائیٹی۔
وائس چیئرمین توفیق جریدی، اسلامی فورم تنظیم۔
سیکریٹری مس سندس رفیق، پاکستان سٹوڈنٹس کونسل۔
خزانچی مسز شاہینہ بیگم، بتشرکا ریسورس سنٹر۔
ممبر حمزہ بال، بتشرکا ہینڈی کیپ ایسوسی ایشن۔
ممبر یوسف چشمیلی، اسلامی کلچرل سنٹرم۔
ممبر حسن الوڈاگ، ترک کونیاسپور کھیلوں اور ثقافت کی تنظیم۔
متبادل ممبر آصف چوہدری، پاکستان کلچرل سوسائیٹی۔
متبادل ممبر الکو اوکر، ترکی عورتوں کی ایسوسی ایشن۔
متبادل ممبر فرانک کانو، انسداد غربت اور ترقی کی تنظیم۔

ممبران الیکشن کمیٹی
دین سیال چوہدری، سینیر ممبر
کوونٹا سونی، ممبر
حسن ڈوگر، متبادل ممبر

ٹیکس آڈیٹرز
ہارون بال، انچارج
جاوید عباس، رکن

الیکشن کے بعد منتخب چیئرمین لیاقت علی خان نے خود سمیت ایگزیکٹو کمیٹی کے ارکان کو چناؤ کرنے پر ووٹنگ میں حصہ لینے والوں کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے میٹنگ میں موجود ایسوسی ایشنز کے نمائندوں کو کونسل کی مستقبل کی سرگرمیوں کے بارے میں بتایا۔ جن میں آلبی کا دن، افطار ڈنر اور بچوں کیلئے گرمیوں کی سرگرمیاں شامل تھیں۔ آخر میں حاضرین محفل کے لئے لنچ کا اہتمام کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں