سویڈن میں بُک فورنگ، ریڈووژننگ، کمپنیوں کی انکم اور ممز ڈیکلیریشن، دوکان یا ریسٹورنٹ کھولنے کی اجازت، فوڈ اینڈ بیورج کا اجازت نامہ اور امیگریشن کے مسائل کے حل کیلئے حسن شامیہ تیس سالہ تجربہ رکھتے ہیں۔ گزشتہ تین دہائیوں سے حسن شامیہ پانچ کمپنیز کے سی ایف او یا چیف فنائشل آفیسر رہے ہیں اور 2017 سے اپنی کمپنی ہائی نوکس بزنیس سلوشن کامیابی سے چلا رہے ہیں۔ سٹاک ہوم اور باقی سویڈش شہروں میں رہنے والے پاکستانی خواتین وحضرات جو کاروبار اور امیگریشن کے مسائل سے دوچار ہیں وہ بہت ہی مناسب قیمت پر حسن شامیہ بھائی سے اپنے مسائل پر بات کرسکتے ہیں۔ ان سے رابطہ کرنے کےلئے فون نمبر اور ای میل پوسٹر پر موجود ہیں۔
746