Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /customers/9/f/a/urdunama.eu/httpd.www/wp-content/themes/upaper/functions.php on line 341
604

اوقات سے آگے

یار، آج میں نے اخبارمیں ایک خبر پڑھی ہے کہ ایک کارکواوورٹیک کرنے کی کوشش میں ایک رکشہ سامنے سے آتے ہوئے ٹرک سے جا ٹکرایا اور رکشہ ڈرائیور سمیت اس کی سبھی سواریوں کی اس حادثے والی جگہ پر ہی موت ہوگئی۔ 

ایک دوست نے دوسرے دوست سے کہا۔

 کوئی بھی شخص، جواپنی ذات اور اوقات سے آگے بڑھنے کی کوشش کرتاہے، ہمارے ملک میں اس کا یہی انجام ہوتاہے۔ 

دوسرے دوست نے نا اُمیدی کے ساتھ جواب دیا۔