267

قادیانیت سے نفرت کیوں؟؟

نبی علیہ الصلوۃ و السلام خطبہ حجتہ الوداع کے آخر میں فرماتے ہیں.

“ لوگو! نہ تو میرے بعد کوئی نبی ہے اور نہ کوئی جدید امت پیدا ہونے والی ہے۔ خوب سن لو کہ اپنے پروردگار کی عبادت کرو اور پنجگانہ نماز ادا کرو۔ سال بھر میں ایک مہینہ رمضان کے روزے رکھو۔ خانہ خدا کا حج بجا لاؤ۔ میں تم میں ایک چیز چھوڑتا ہوں۔ اگر تم نے اس کو مضبوط پکڑ لیا تو گمراہ نہ ہوگے وہ کیا چیز ہے؟ کتاب اللہ اور سنت رسول اللہ۔“

اس جامع خطبہ کے بعد آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مجمع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا:

لوگو! قیامت کے دن خدا میری نسبت پوچھے گا تو کیا جواب دو گے؟ صحابہ نے عرض کی کہ ہم کہیں گے کہ آپ نے خدا کا پیغام پہنچا دیا اور اپنا فرض ادا کر دیا‘‘۔ آپ نے آسمان کی طرف انگلی اٹھائی اور فرمایا۔’’اے خدا تو گواہ رہنا‘‘۔ ’’اے خدا تو گواہ رہنا‘‘ اے خدا تو گواہ رہنا اور اس کے بعد آپ نے ہدایت فرمائی کہ جو حاضر ہیں وہ ان لوگوں کو یہ باتیں پہنچا دیں جو حاضر نہیں ہیں۔

اس دنیا میں عیسائی یہودی ہندو بدھ دہرئے و بے دین ہر قسم لوگ ہیں. لیکن انکی ایک اپنی پہچان ہے. نبی علیہ السلام پر دین رحمان کی تکمیل ہوئی. اب کوئی نبی نہیں آئے گا. ہماری پہچان مسلمان ٹھہری اور اللہ کے نبی نے اللہ رب العزت کو گواہ کر کے حقوق العباد گنوائے. اور حقوق کے بعد امت سے دو عہد لئے. ایک لا نبی بعدی. اب کوئی جدید امت مسلمان کی پہچان پر نہیں آئے گی. اور دوسرا عہد دعوت کا. جو حاضر ہیں وہ ان لوگوں تک یہ باتیں یعنی دین پہنچا دیں جو حاضر نہیں.

قادیانیت دونوں پیمان امت پر امت مسلمہ سے متحارب ہیں . ایک غلام احمد قادیانی کو نبی مان کر اور دوسرا مسلمان تشخص کی پہچان کے ساتھ دعوت گمراہی پر. یہی وجہ نفرت ہے. یہ پہچان قادیانیت پر رہیں تو دنیا میں ہزاروں مذاہب ہیں انکا اور ہمارا دعوت کا رشتہ ہوگا. یہ وراثت دین میں اپنے ان عقائد کے ساتھ مسلمان کی پہچان کے حقدار نہیں.

مملکت جمہوریہ پاکستان میں انکو اقلیت قرار دیا گیا دین اسلام سے کافر قرار دیا گیا ہے.

انکو فرقہ مسلک قرار دینے کی وکالت کرنے والا بھی قابل نفرت ٹھہرے گا.
p.p1 {margin: 0.0px 0.0px 0.0px 0.0px; text-align: right; font: 12.0px ‘.Geeza Pro Interface’; color: #454545}
p.p2 {margin: 0.0px 0.0px 0.0px 0.0px; text-align: right; font: 12.0px ‘Helvetica Neue’; color: #454545; min-height: 14.0px}
p.p3 {margin: 0.0px 0.0px 0.0px 0.0px; text-align: right; font: 12.0px ‘Helvetica Neue’; color: #454545}
span.s1 {font: 12.0px ‘Helvetica Neue’}

اپنا تبصرہ بھیجیں