اردونامہ ویب سائیٹ کا کسی نسلی، لسانی، سیاسی، مذہبی جماعت گروہ یا این جی او سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ آپ کی رازداری ہمارے لئے بہت اہم ہے۔ اس لئے ہم نے اس پرائیویسی پالیسی کو تیار کیا ہے۔ لیکن اگر پھر بھی آپ کے پاس اضافی سوالات ہیں یا ہماری رازداری کی پالیسی کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ Contact Us کے ذریعے ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
اردونامہ کی ویب سائیٹ پر کمنٹس یا رابطہ کرتے وقت اپنے بارے میں تفصیلات درج کرنے سے حرف شعور آپ کو وہ خدمات مہیا کر سکے گی جو آپ کو مطلوب ہیں۔ جب بھی آپ ہمیں نجی معلومات فراہم کریں گے ہم ان معلومات کو اپنی اس پالیسی کے مطابق استعمال کریں گے۔ ہماری خدمات کا مقصد آپ کو وہ معلومات فراہم کرنا ہے جو آپ موصول کرنا چاہتے ہیں۔ انٹرنیٹ کے موجودہ قوانین کا احترام اور معیاری معلومات کی فراہمی ہی ہماری اولین ترجیح ہے۔
آپ جب بھی اردونامہ کی ویب سائٹ پر آئیں گے تو آپ جن صفحات تک پہنچیں گے وہ کوکیز سمیت آپ کے کمپیوٹر پر ڈاؤن لوڈ ہو جائیں گی۔ کوکیز ویب سائٹ شائع کرنے والوں کو مفید کام سرانجام دینے میں مدد فراہم کرتی ہیں جیسے کہ یہ معلوم کرنا کہ کسی کمپیوٹر یا اسے استعمال کرنے والے نے پہلے اس ویب سائٹ کو وزٹ کیا ہے یا نہیں۔
بار بار اس ویب سائٹ کو وزٹ کرنے والے کمپیوٹر میں دیکھا جاتا ہے کہ آیا اس کمپیوٹر پر پہلے سے اس سائٹ کے حوالے سے کوئی کوکی موجود ہے یا نہیں جو آپ کے پچھلے وزٹ کے دوران آپ کے کمپیوٹر میں داخل کی گئی تھی۔
کوکیز کا مقصد کمپیوٹر استعمال کرنے والے کے متعلق مفید معلومات فراہم کرنا ہوتا ہے جو ویب سائٹ بنانے والوں کو اپنی خدمات کو ان کی ضروریات کے مطابق بہتر بنانے میں مدد فراہم کرتی ہیں اور استعمال کرنے والے کے پروفائل کا تجزیہ کرنے میں مدد دیتی ہیں۔
مثال کے طور پر اگر آپ اپنے پچھلے وزٹ پر ہمارے صحت سے متعلقہ پوسٹوں پر گئے تھے تو کوکیز ہمیں یہ بتا سکتی ہیں اور اس سے ہمیں آپ کے اگلے وزٹ کے دوران صحت سے متعلقہ معلومات کو آپ کے لیے واضح کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔
کوکیز کے ذریعے ہمیں اعداد وشمار ملتے رہتے ہیں کہ استعمال کرنے والا کن کن پوسٹوں اورپیجوں تک گیا، کتنی دیر تک ان پر رہا، کن کن پوسٹوں اور راستوں سے گزرتے ہوئے کسی پیج تک پہنچا، استعمال کرنے والوں کی سکرین سیٹنگ کیا ہے اور اسی طرح کی دیگر عمومی معلومات۔ اس سے ہمیں ہماری سائٹ تک آنے والوں کے لیے اپنی خدمات کو بہتر سے بہتر بنانے میں مدد ملتی ہے۔
اپنا کوکی کوڈ کیسے دیکھیں۔
کسی بھی کوکی پر کلک کرکے اسے کھول لیں۔ آپ کو اس میں بہت سارا متن حروف اور اعداد کی شکل میں نظر آئے گا۔ یہ نمبر آپ کا شناختی کارڈ ہیں جسے صرف وہ سرور دیکھ سکتا ہے جس نے یہ کوکی آپ کے کمپیوٹر کو جاری کی ہے۔
کوکیز کیا ہیں؟
جب آپ کسی بھی سائٹ میں داخل ہوتے ہیں تو آپ کے کمپیوٹر کو خودکار طور پر کوکیز جاری کر دی جاتی ہیں۔ کوکیز ایسی ٹیکسٹ فائلز پر مشتمل ہوتی ہیں جن کے ذریعے ہمارا سرور آپ کے کمپیوٹر کی شناخت کرتا ہے۔
کوکیز بذات خود مختلف استعمال کرنے والوں کی شناخت نہیں کرتیں بلکہ ان کا کام صرف کمپیوٹر کی شناخت تک ہی محدود ہوتا ہے۔ یہ کوکیز زیادہ تر سائٹس جاری کرتی ہیں جس کا مقصد ان کی سائٹ پر آنے والی ٹریفک کے بارے میں اعدادو شمار اور معلومات کا حصول ہوتا ہے۔
کوکیز بذات خود صرف سائٹ کے ان حصوں اور دورانیے کے بارے میں ہی ریکارڈ جمع کر پاتی ہیں جن تک کوئی کمپیوٹر پہنچتا ہے۔ کمپیوٹر استعمال کرنے والوں کو مکمل اختیار حاصل ہوتا ہے کہ وہ اپنے کمپیوٹرز کی سیٹنگ میں ان کوکیز کو بغیر اطلاع کے اندر آنے کی اجازت دیں۔
اندر آنے دینے سے پہلے مطلع کیا جانا ضروری قرار دیں یا کوکیز کو اپنے کمپیوٹر میں آنے سے مکمل طور پر روک دیں۔ تاہم کوکیز کو مکمل طور پر روکنے کا مطلب یہ بھی ہے کہ کچھ ویب سائٹس پر خاص طرح کے پیجز تک آپ رسائی حاصل نہیں کر پائیں گے۔
آپ کی نجی معلومات کی حفاظت اور اس کا استعمال
جب آپ ہماری ویب سائٹ پر کمنٹس کرتے ہیں یا رابطہ فارم کے ذریعے ہم سے رابطہ کرتے ہیں تو فارم میں دیے گئے مواد، آپ کے آئی پی ایڈریس اور براؤزر صارف کے ایجنٹ کی سٹرنگ کو جمع کرتے ہیں تاکہ سپیم کا پتہ لگانے میں مدد ہو سکے۔
جب آپ کمنٹس اور رابطہ فارم کے ذریعےہمیں نجی معلومات فراہم کریں گے تو ہم ان کے استعمال کے لیے قانونی طور پر آپ کو جواب دہ ہیں۔ ہم پر لازم ہے کہ ہم آپ پر واضح کریں کہ ہم ان معلومات کو کیسے استعمال کریں گے اور یہ معلومات کسی کو بھی فراہم کرنے سے پہلے آپ کو مطلع کریں گے۔
عام طور پر آپ اردونامہ کو جو بھی معلومات فراہم کریں گے وہ اردونامہ کے اندر اور اس کے سروس پرووائیڈرز کے لیے ہی استعمال کی جائیں گی۔ یہ معلومات کبھی بھی آپ کی رضامندی حاصل کیے بغیر باہر کسی کو فراہم نہیں کی جائیں گی جب تک کہ ہم پر یہ قانونی طور پر لازم نہ ہو کہ ہم یہ معلومات ظاہر کریں۔
اثنا دریں اگر آپ نامناسب اور ناشائستہ مواد اردونامہ کو پوسٹ کریں یا بھیجیں اورہمارے کے خیال میں یہ رویہ قابل گرفت ہے اور دہرایا جا رہا ہے تو ہم اسے روکنے کے لیے آپ کے متعلق جو بھی معلومات موجود ہیں استعمال کر سکتے ہیں۔ اس میں آپ کو ملازمت فراہم کرنے والے ادارے، آپ کی تعلیمی درس گاہ اور آپ کو ای میل کی سروس مہیا کرنے والی کمپنیوں تک آپ کے رویے کے بارے میں اطلاعات کی فراہمی شامل ہے۔
ہم ان معلومات کو صرف اس وقت تک اپنے پاس رکھیں گے جب تک کہ آپ ہماری خدمات سے استفادہ حاصل کرتے رہتے ہیں۔ تاہم تحفظات کے پیش نظر ہم آپ کے پیغامات، ان کا متن، رکن کا نام، وقت اور تاریخ جیسی دستاویزات چھ ماہ تک اپنے پاس رکھ سکتے ہیں۔ ہم ڈیٹا پروٹیکشن ایکٹ انیس سو اٹھانوے کے تحت فراہم کی گئی تمام نجی معلومات کا تحفظ یقینی بنائیں گے۔
سولہ سال اور اس سے کم عمر
اگر آپ کی عمر سولہ سال یا اس سے کم ہے تو آپ کے لیے حرف شعور کو نجی معلومات فراہم کرنے سے پہلے اپنے والدین یا سرپرست کی اجازت حاصل کرنا لازمی ہے۔ اس اجازت کے بغیر آپ ہمیں اپنے بارے میں نجی معلومات نہیں بھیج سکتے۔
مواد کی اشاعت:
اردونامہ ویب سائیٹ پر تمام معلومات ہر قدم پر مناسب احتیاط حتی المقدور تصدیق، اور مکمل ریسرچ کے بعد شائع کی جاتی ہے اور اس کے باوجود اگر اشاعت میں کوئی کم بیشی ہو جائے تو اردونامہ کسی طرح بھی اسکا ذمے دار نہیں ہو گا۔
عوام کی فلاح و بہبود اور رہنمائی کے لئے اردونامہ پر معلومات فراہم کی جاتی ہے۔ اردونامہ پر شائع ہونے والے ٹوٹکوں، طریقوں اور ترکیبوں پر عمل کرنے سے پہلے اپنے معالج سے مشورہ ضرور کر لیں۔ کیونکہ ہر ٹوٹکہ اور علاج ہر انسان کے لئے نہیں ہوتا۔
اگر اردونامہ پر شائع شدہ کوئی مواد کسی دوسری سائٹ پر شیئر کیا جاتا ہے تو ہماری ویب سائٹ کا حوالہ دیا جانا لازمی ہو گا۔ نیز اردونامہ کی ویب سائٹ سے مواد کاپی کر کے کسی دوسری جگہ پیسٹ غیر قانونی تصور ہو گا۔ تاہم اردونامہ کی کسی بھی پوسٹ کا لنک کہیں بھی شیئر کیا جاسکتا ہے۔