Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /customers/9/f/a/urdunama.eu/httpd.www/wp-content/themes/upaper/functions.php on line 341
272

ہاتھ کی چھ انگلیوں والا انوکھا خاندان۔

والدین کیلئے عام طور پر ان کے بچوں کے کسی جسمانی عضو کی خراب بناوٹ ایک تباہ کن خبر ہوتی ہے مگر برازیل کا یہ خاندان اپنے عضو کی خراب بناوٹ پر فخر کرتا ہے۔
برازیل سے تعلق رکھنے والے دا سلوا خاندان کے چودہ افراد کی پیدائش ہاتھ اور پائوں کی بارہ انگلیوں کے ساتھ ہوئی تھی جو اس وقت معمول کی زندگی گزار رہے ہیں۔
ان چودہ افراد میں ایک ننھا سا بچہ بھی شامل ہے جس کے مستقبل کے حوالے سے اس خاندان نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ اضافی انگلی اس بچے کیلئے نقصان کا باعث نہیں بلکہ مفید ثابت ہوگی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں