336

عمرہ اور حج زائرین پر ایک بڑی پابندی ختم کر دی گئی

عرب نیوز کے مطابق سعودی کابینہ نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ لاکھوں عمرہ زائرین اب پورے ملک میں آزادانہ گھوم پھر سکیں گے، سعودی حکومت کی جانب سے یہ اقدام ملک میں سیاحت کو بڑھانے اور معیشت کو مزید مضبوط کرنے کے لئے اُٹھایا گیا ہے, اس سے پہلے عمرہ زائرین کو مکہ، مدینہ اور جدہ سے باہر جانے کی اجازت نہیں تھی تاہم اب سعودی کابینہ نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے عمرہ زائرین کو دیگر شہروں میں بھی جانے کی اجازت دے دی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں