ضرورت رشتہ کا یہ صفحہ ان والدین اور خواتین حضرات کیلئے ہے جو سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ کے اس دور میں بھی مجبور اور پریشان ہیں اور انہیں مناسب رشتہ نہیں مل رہا اور وہ حقیقی رشتوں کی تلاش میں ہیں۔
اردونامہ نے یہ صفحہ صرف سنجیدہ لوگوں کیلئے صدقہ جاریہ کی غرض سے بنایا ہے اور سو فیصد مفت ہے۔ ہمارا کام دو فریقین کو آپس میں ملانا ہے، اصل فیصلہ فریقین نے خود کرنا ہے۔ اردونامہ کسی فریق کے اپنے کئیے غلط فیصلے کا ذمہ دار نہیں ہے۔
اردونامہ سے رابطہ کرنے کیلئے آپ اس ای میل پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
tariqmehmood75@gmail.com
p.p1 {margin: 0.0px 0.0px 0.0px 0.0px; font: 12.0px ‘.Geeza Pro Interface’; color: #454545}
p.p2 {margin: 0.0px 0.0px 0.0px 0.0px; text-align: right; font: 12.0px ‘.Geeza Pro Interface’; color: #454545}
p.p3 {margin: 0.0px 0.0px 0.0px 0.0px; font: 12.0px ‘Helvetica Neue’; color: #454545}
span.s1 {font: 12.0px ‘Helvetica Neue’}